حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہُ, حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ , حضرت ابو بکر صدیق,


٭ ہوشیاری اس کا نام ہے کہ انسان اپنے تجربہ کو محفوظ رکھے اور اس کے مطابق کام کرے ۔
٭ جب کلام کم ہو جائے تو آدمی اکثر صحیح بات کہتا ہے ۔
٭ جب کلام کم ہو جائے تو آدمی اکثر صحیح بات کہتا ہے ۔
٭ نہیں دوستی رکھتے مومن مخالفین خدا و رسول سے ، اگرچہ ماں باپ ہوں.٭ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہُ ۔
٭ سعادت مند وہ ہے جو اپنے نفس کی نگرانی کرے ۔
٭ اپنی اور خاندان کی تندرستی کی حفاظت سونے اور موتی کے برابر ہے ۔
٭ اگر کوئی شخص قرض لے اور دینے کی نیت نہ ہو تو وہ چور ہے ۔

٭ جب کلام کم ہو جائے تو آدمی اکثر صحیح بات کہتا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ

٭ جب تجھے خالق خدا کا خوف آئے تو بھاگ کر اس کی بارگاہ میں پناہ لے  اور جب مخلوق کا ڈر ہو تو اس سے دور بھاگ جا ۔
٭ تنگدستی میں سخاوت کی کوئی صورت نہیں اور کھانے کی حرص کے ساتھ صحت کی کوئی دلیل
نہیں ۔۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہُ
٭ گونگا پن اپنی عادت ، گمنامی اپنا لباس اور مخلوق سے گریز اپنا مقصود بنا لے اور اگر تجھ سے ہو سکے تو زمین میں سرنگ کھود کر اس میں بیٹھ جا اور یہ عادت تیری اس وقت تک رہنی چاہیے کہ تیرا ایمان بالغ اور جوان ہو جائے ۔

حضرت غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ

ہمارے پاس دو آنکھیں ، دو کان اور صرف ایک منہ ہے
تو دیکھو اور سنو زیادہ بولو کم

خاموشی نجات ہے
حدیث : کتاب زادالطالبین

Advertisements
By sumerasblog Posted in ISLAM

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s